پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن آغاز پر مندی کا رجحان

152
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ16ہزار909پوائنٹس پر آ گیا۔ پیر کو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 677پوائنٹس کم ہو کرایک لاکھ 16 ہزار909پوائنٹس پر آ گیا۔