19.4 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیپاکستان سٹڈی سنٹر جامعہ کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب کا...

پاکستان سٹڈی سنٹر جامعہ کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد

- Advertisement -

پشاور۔15اگست (اے پی پی )پاکستان سٹڈی سنٹر جامعہ پشاور کے زیر اہتمام یوم آزادی حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف تھے، جنہوں نے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ ملکی ترقی کیلئے دن رات ایک کریں گے‘ سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخر الاسلام نے بھی خطاب کیا اور یوم آزادی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66280

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں