اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ سیزن تھری میں شامل ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں۔متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لئے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور ایونٹ میں شامل ٹیمیوں کے کپتان دبئی پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن تھری کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد افتتاحی تقریب کل 22 فروری کو …
پاکستان سپر لیگ سیزن تھری میں شامل ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ سیزن تھری میں شامل ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں۔متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لئے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور ایونٹ میں شامل ٹیمیوں کے کپتان دبئی پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن تھری کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد افتتاحی تقریب کل 22 فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہی ہوگی جس کے بعد ایونٹ کا افتتاحی میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق کل رات 10 بجے کھیلا جائے گا۔







