27.1 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان سپر لیگ میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا

پاکستان سپر لیگ میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا

- Advertisement -

دبئی ۔ 26 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میںمنگل کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ لیگ میں بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=90905

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں