- Advertisement -
دبئی ۔ 27 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میںبدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ کا نواں میچ بدھ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل کا فائنل میچ 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=91005
- Advertisement -