پاکستان سپر لیگ میں جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا

72

دبئی ۔ 28 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ کا دسواں میچ جمعرات کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔