پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور میں جمعرات اور جمعہ کو کوئی میچ نہیں ہوگا

245
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں کل جمعرات اور جمعہ کو کوئی میں نہیں کھیلا جائے گا، پی ایس ایل کا پانچواں مرحلہ پاکستان منتقل، لیگ میں کل جمعرات اور جمعہ آرام کے دن ہیں۔ لیگ میں دو دن آرام کے بعد پانچواں اور آخری مرحلہ 9 مارچ سے پاکستان میں شروع ہوگا۔ پی ایس ایل کے پانچویں مرحلے کا پہلا میچ 9 مارچ کو لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ تف