- Advertisement -
لاہور۔18 دسمبر(اے پی پی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22 فروری سے یو اے ای میں شروع ہوگا۔ لیگ کے چار وینیوز میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ میگا ایونٹ کے دو پلے آف لاہور اور فائنل کراچی میں کرانے کی کوششیں جاری ہیں۔ لیگ میچز اور ایک پلے آف دوبئی اور شارجہ میں منعقد ہوں گے۔ افتتاحی تقریب دوبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہوگی۔ پہلا میچ پشاور زلمی اور پی ایس ایل کی نئی ٹیم ملتان سلطان کے مابین ہوگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81686
- Advertisement -