23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان سپر لیگ کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ، رونقیں یو اے...

پاکستان سپر لیگ کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ، رونقیں یو اے ای سے (کل) پاکستان منتقل ہو جائیں گی

- Advertisement -

لاہور۔3 مارچ (اے پی پی ) وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان سپر لیگ کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، فائنل قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل کی رونقیں پاکستان منتقل ہو جائیں گی۔ ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔فائنل کی ٹکٹیں حاصل کرنے کے لئے تماشائی جنونیوں کی طرح مارے مارے پھر رے ہیں اور امید کی جارہی ہے 27 ہزار کے قریب گنجائش والا سٹیڈیم فائنل کے دوران کھچا کھچ بھرا ہوگا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=44814

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں