- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن نے رواں سال اسلام آباد میں ہونے والے 4 انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لئے تیاریاں شروع کردیں ہیں چاروں ایونٹس ستمبر سے دسمبر تک مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ جس میں پاکستان کے نامور کھلاڑیوں سمیت غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز نے اے پی پی کو بتایا کہ پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) نے رواں سال پاکستان کو 25,25ہزار ڈالر کے چار بین الاقوامی ایونٹس کی میزبانی دی تھی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=10214
- Advertisement -