33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان سکواش فیڈریشن ایشن سکواش ٹیم چیمپین شپ اور کامن ویلتھ گیمز...

پاکستان سکواش فیڈریشن ایشن سکواش ٹیم چیمپین شپ اور کامن ویلتھ گیمز میں مرد وخواتین کھلاڑیوں کو بھجوائے گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن ایشن سکواش ٹیم چیمپین شپ اور کامن ویلتھ گیمز میں مرد وخواتین کھلاڑیوں کو بھجوائے گی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایشین سکواش ٹیم چیمپین شپ برائے ویمنز اور مینز 21 سے 25 مارچ تک کوریا میں کھیلی جائے گی جبکہ کامن ویلتھ گیمز رواں سال 4 سے 15 اپریل تک آسٹریلیا میں ہو گی۔ دونوں ایونٹ قومی ٹیم کے انتخاب کےلئے ٹرائلز گزشتہ روز مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گئے ہیں جو 16 فروری تک جاری رہیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89641

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں