27.7 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرائلز میں ملک بھر سے کھلاڑی چار کیٹیگریز میں حصہ لے رہے ہیں جن میں انڈر۔11، انڈر۔13، انڈر۔15 اور انڈر۔17 شامل ہیں۔ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پاکستان سکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر مارشل شاہد اختر علوی ہیں جبکہ دیگر ممبران میں طاہر سلطان، آفتاب قریشی اور عامر اقبال شامل ہیں۔ ٹرائلز 24 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118110

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں