- Advertisement -
اسلام آباد۔14مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی میں پاکستان شہریت اور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ وسیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بلز موخر کردیئے گئے۔بدھ کو قومی اسمبلی میں متعلقہ وزراء کی عدم موجودگی کی وجہ سے ایجنڈے پر موجود دو بلز جن کی منظوری لی جانی تھی وہ موخر کردیئے گئے۔ان میں پاکستان شہریت ترمیمی بل 2024 اور فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2024 شامل تھے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596861
- Advertisement -