پاکستان – فرانس ریسرچ پروگرام (فیز II) کمےٹی نے تین تر جےحی شعبوں میں 9 مشترکہ تحقےقی سفارشات کے لےے فنڈز کی فراہمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) پاکستان - فرانس ریسرچ پروگرام (فیز II) کمےٹی نے متفقہ طور پر تین تر جےحی شعبوں میں 9 مشترکہ تحقےقی سفارشات کے لےے فنڈز کی فراہمی کی منظوری دی۔پاکستان -فرانس پیری ڈاٹ ریسرچ پروگرام (فیز II) کمےٹی کا مشترکہ اجلاس ےہاں ہا ئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی، ایگزیکٹو …

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) پاکستان – فرانس ریسرچ پروگرام (فیز II) کمےٹی نے متفقہ طور پر تین تر جےحی شعبوں میں 9 مشترکہ تحقےقی سفارشات کے لےے فنڈز کی فراہمی کی منظوری دی۔پاکستان -فرانس پیری ڈاٹ ریسرچ پروگرام (فیز II) کمےٹی کا مشترکہ اجلاس ےہاں ہا ئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی نے کی جبکہ فرانسیسی وفد کی قےادت فرانسےسی کونسلر برا ئے تعاون اور ثقافتی امور ،جناب آندرے جی بوسے کر رہے تھے

Leave a Reply