پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اتوار کو ہوگا

93
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 5میچز کھیلے جائیں گے

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اتوار کو جناح سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو گا۔ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 30 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ان کھلاڑیوں کو ہیڈ کوچ طارق لطفی کے علاوہ نیشنل بینک آف پاکستان کے سیّد ناصر اسماعیل، کے آر ایل کے عمر فاروق اور پاکستان نیوی کے محمد رمضان تربیتی دے رہے ہیں۔