پاکستان ماحولیاتی کونسل کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے موثر قومی حکمت عملی پر مبنی پالیسی تشکیل دینے کا ہدف سونپا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

192
شہباز شریف 201 ووٹ لے کر وزیراعظم منتخب ہوگئے

اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ماحولیاتی کونسل کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے موثر قومی حکمت عملی پر مبنی پالیسی تشکیل دینے کا ہدف سونپا ہے۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خطرات کی نشاندہی،وسائل کی فراہمی اور نقصان کا اندازہ لگانے کی صلاحیت بہتر بنانے کے لئے مختلف زاویوں سے کام کرے۔