اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ماحول کے تحفظ اور ایکو سسٹم کی بحالی کے حوالے سے قائدانہ کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہے،ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان دنیا پر زور دیتا ہے کہ ماحول کے تحفظ اور فطرت کے ساتھ اپنا تعلق بحال کرنے کے لئے مل کر کا م کرنا چاہیے۔