مظفرآباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے راجہ فاروق حیدر خان آزاد جموں کشمیر کے نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ۔ راجہ فاروق حیدرنے آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 49 رکنی ایوان میں38 ووٹ جبکہ ان کے مد مقابل مسلم کانفرنس اور پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ امیدواردیوان غلام محی الدین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چودھری یاسین نے بالترتیب 5,5 ووٹ حاصل کئے …
پاکستان مسلم لیگ(ن)کے راجہ فاروق حیدر خان آزاد جموں کشمیر کے نئے وزیر اعظم منتخب گئے

مزید خبریں
مظفرآباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے راجہ فاروق حیدر خان آزاد جموں کشمیر کے نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ۔ راجہ فاروق حیدرنے آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 49 رکنی ایوان میں38 ووٹ جبکہ ان کے مد مقابل مسلم کانفرنس اور پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ امیدواردیوان غلام محی الدین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چودھری یاسین نے بالترتیب 5,5 ووٹ حاصل کئے ۔








