- Advertisement -
سرگودھا۔31جولائی (اے پی پی):سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی حکومت عوام کی اُمیدوں پر پورا اترے گی۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی محاذ آرائی کی وجہ سے مشکلات پیدا ہوتی ہیں، مسائل کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بھر پور کوشش کر رہی ہے، عوام کو آنے والے دنوں میں مزید ریلیف ملے گا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=489332
- Advertisement -