اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماﺅں ایم این اے دانیال عزیزاوروزیر مملکت محمد زبیر نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں ایڈیٹنگ کی غلطی نہیں بلکہ جان بوجھ کر وزیراعظم محمد نواز شریف کا نام دیا گیا ہے اسکے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کے لیے آئی سی آئی جے کو لیگل نوٹس بھجوایا جائے گا ،,جس جس نے جو کیا ہے اسکا احتساب …
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماﺅ ں دانیال عزیزاوروزیر مملکت محمد زبیر کی پریس کانفرنس
مزید خبریں
اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماﺅں ایم این اے دانیال عزیزاوروزیر مملکت محمد زبیر نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں ایڈیٹنگ کی غلطی نہیں بلکہ جان بوجھ کر وزیراعظم محمد نواز شریف کا نام دیا گیا ہے اسکے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کے لیے آئی سی آئی جے کو لیگل نوٹس بھجوایا جائے گا ،,جس جس نے جو کیا ہے اسکا احتساب ہو کے رہے گا ‘








