اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتوں میں فیصلے ردی کے کاغذوں سے نہیں ہواکرتے،عمران خان کو ایک مرتبہ پھر شکست اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ منگل کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ اداروں میں فیصلے ثبوت کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں ردی کے کاغذوں پر …
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتوں میں فیصلے ردی کے کاغذوں سے نہیں ہواکرتے،عمران خان کو ایک مرتبہ پھر شکست اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ منگل کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ اداروں میں فیصلے ثبوت کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں ردی کے کاغذوں پر سزائیں نہیں ہوا کرتیں۔طلال چوہدری نے کہا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے تاہم کچھ لوگ اس کی آڑ لیکر اپنے مقاصد کو آگے بڑھا رہے ہیں۔








