27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے نماز عید...

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے نماز عید الاضحیٰ جاتی امرامیں ادا کی

- Advertisement -

لاہور۔17جون (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے نماز عید الاضحیٰ جاتی امرامیں ادا کی۔ اس موقع پر حسین نواز ، حسن نواز اور دیگر عزیز واقارب نے بھی قائد محمد نواز شریف کے ہمراہ جاتی امرامیں نماز عید ادا کی ۔

نماز عید کے بعد عوام کی خوشحالی و ملک وقوم کی ترقی وسلامتی اور فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔ قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف عزیزو اقارب اور کارکنوں سے عید ملے اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں