22.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان میں ایران کے سفارت خانے کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستانی...

پاکستان میں ایران کے سفارت خانے کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔12دسمبر (اے پی پی):پاکستان میں ایران کے سفارت خانے نے منگل کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔سفارتخانے نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا کہ ہم اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں