- Advertisement -
اسلام آباد۔5فروری (اے پی پی):پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مغدم نے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
- Advertisement -