37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان میں تھری اور فور جی سروسز کے صارفین کی تعداد 42...

پاکستان میں تھری اور فور جی سروسز کے صارفین کی تعداد 42 ملین، 140 ملین جی ایس ایم فونز استعمال کرتے ہیں

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سمارٹ فونز کی بڑی مارکیٹ کی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک میں تھری اور فور جی سروسز سے استفادہ کرنے والے صارفین کی تعداد 42 ملین ہے جبکہ 140 ملین افراد جی ایس ایم فونز استعمال کرتے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71110

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں