اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) پاکستان میں جاپان کے سفیر تاکاشی کورئی نے اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن و ڈیویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات …
پاکستان میں جاپان کے سفیر کی وزیرمملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) پاکستان میں جاپان کے سفیر تاکاشی کورئی نے اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن و ڈیویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں ممالک نے مشکل وقت میں ایک دوسرے کا دیا ہے۔








