اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو بے شمار خوبصورت ترین قدرتی مناظر سرسبز وادیوں، مرغزاروں، دریاﺅں اور بلند و بالاپہاڑوں، جھرنوں، جزیروں، گلیشیر، جھیلوں، جنگلات، ریگستان اور پودوں کی نعمتوں سے مالامال ہے ‘ تاریخی مقامات ‘ تقریبا 700 کلومیٹر لمبی ساحلی لائن اور بہترین بندرگاہیں پاکستان میں ہیں‘ وادی نیلم، منی سوئٹزرلینڈ، وادی سوات، پہاڑوں، ہنزہ ویلی، منفرد ثقافتی کالاش …
پاکستان میں دلکش مقامات اور سیاحت کے فروغ کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو بے شمار خوبصورت ترین قدرتی مناظر سرسبز وادیوں، مرغزاروں، دریاﺅں اور بلند و بالاپہاڑوں، جھرنوں، جزیروں، گلیشیر، جھیلوں، جنگلات، ریگستان اور پودوں کی نعمتوں سے مالامال ہے ‘ تاریخی مقامات ‘ تقریبا 700 کلومیٹر لمبی ساحلی لائن اور بہترین بندرگاہیں پاکستان میں ہیں‘ وادی نیلم، منی سوئٹزرلینڈ، وادی سوات، پہاڑوں، ہنزہ ویلی، منفرد ثقافتی کالاش ویلی، کاغان، زیارت، جہلم وادیوں، مری کی پہاڑیوں، شندور پاس، راولاکوٹ جیسے حسین اور دلکش مقامات کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاح پاکستان آتے ہیں








