پاکستان میں دودھ کی کھپت دیگر ایشیائی ممالک کے مقابلہ میں کم

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) ملک میں دودھ کہ فی کس سالانہ کھپت 170 لیٹر ہے جو دیگر ایشیائی ممالک کے مقابلہ میں کم ہے۔ پاکستان دنیا بھر میں دودھ پیدا کرنے والا پانچواں ملک ہے جہاں پر سالانہ 32 ملین ٹن دودھ کی پیداوار حاصل ہوتی ہے

Leave a Reply