پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعيدالمالكی کی نوازاختر سےملاقات

143
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعيدالمالكی کی نوازاختر سےملاقات

اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعيدالمالكی نے پیر کو نوازاختر سےملاقات کی جنہوں نے سعودی عرب کے نائب وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی تصویرکی پینٹنگز اپنےٹرک پرآویزاں کرکےشہزادہ محمد اور سعودی عرب کی قیادت سےاپنی گہری محبت کااظہارکیاتھا۔

سعودی عرب کے سفارتخانہ کے مطابق پاکستان میں متعین سفیر نے یہ بات ایک ٹویٹ میں کہی۔