- Advertisement -
نیویارک ۔ 12 مئی (اے پی پی)گذشتہ سال کے دوران پاکستان نے 6 لاکھ ٹن سویا بین درآمد کیا جبکہ 2014ءکے دوران سویا بین کی درآمدات کاحجم صرف 10ہزار ٹن رہا تھا۔ سویا بین نہ صرف انسانی غذائی ضروریات کی تکمیل کیلئے استعمال کیاجاتاہے بلکہ اس سے لائیو سٹاک جکا شعبہ دودھ کی پیداوار بڑھانے میں بھی مدد حاصل کرتاہے۔پاکستان مین سویا بین کی یومیہ کھپت کا تخمینہ2 ہزار ٹن ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4598
- Advertisement -