26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان میں سگریٹ نوشی پرسالانہ 200 ارب روپے خرچ ہوتے ہیں، سٹیٹ...

پاکستان میں سگریٹ نوشی پرسالانہ 200 ارب روپے خرچ ہوتے ہیں، سٹیٹ بینک آف پاکستان

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) پاکستان میں سالانہ 200 ارب روپے کے سگریٹ پئے جاتے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملک میں اس وقت 40 فیصد مرد اور 9 فیصد خواتین سگریٹ نوشی کا شکار ہیں۔ اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ایشیا کے چار بڑے ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے جہاں تمباکو کا استعمال سب سے زیادہ کیا جاتا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70852

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں