21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پرفوری رد عمل کے طور پر...

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پرفوری رد عمل کے طور پر بچوں کی اموات کو عالمی مباحثے کا مرکز بنایاجائے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

- Advertisement -

اسلام آباد۔19ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دنیا بھر پر زوردیاہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پرفوری رد عمل کے طور پر بچوں کی اموات کو عالمی مباحثے کا مرکز بنایاجائے۔

پیر کو وزیر اعظم نےپاکستا ن میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سے اے ایف پی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ تباہی نے لاکھوں بچوں کو متاثر کیا،500 بچے جاں بحق ہوئے،ہمیں بچوں کی حالت زار بہتر بنانے اور ان کے مستقبل کے لئے فوری اقدامات کرنا ہوں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=327922

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں