پاکستان میں متعین چینی سفیر سن وی ڈونگ کا قومی خبررساں ادارے "اے پی پی” ‘پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کو مشترکہ انٹرویو

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) چین کے پاکستان میں متعین سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ممالک کے لیے مفید ہے ‘یہ منصوبہ پاکستان کے ایشین ٹائیگر بننے کے خواب کی تعبیر ثابت ہوگا ‘چین کے صدر ذی جن پنگ کے گذشتہ سال دورہ پاکستان کے بعدسی پیک کے منصوبوں کو بالاتعطل تیزی سے عملی جامہ پہنایا جارہا ہے‘توانائی …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) چین کے پاکستان میں متعین سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ممالک کے لیے مفید ہے ‘یہ منصوبہ پاکستان کے ایشین ٹائیگر بننے کے خواب کی تعبیر ثابت ہوگا ‘چین کے صدر ذی جن پنگ کے گذشتہ سال دورہ پاکستان کے بعدسی پیک کے منصوبوں کو بالاتعطل تیزی سے عملی جامہ پہنایا جارہا ہے‘توانائی ‘انفراسٹرکچر ‘گوادر پورٹ اور صنعتی تعاون سی پیک کے اہم حصے ہیں جن پر مو ثر انداز میں عمل درآمد ہورہا ہے‘آئندہ سالوں میں اس منصوبے کے تحت اور کامیابیاں بھی حاصل ہونگی ۔وہ پاکستان چین سفارتی تعلقات کی 65ویں سالگرہ کے موقع پرقومی خبررساں ادارے "اے پی پی "‘پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کو مشترکہ انٹرویو دے رہے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply