پاکستان میں پولٹری کی صنعت پر 90 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری

139

اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) پاکستان میں پولٹری کی صنعت پر 90 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن (پی پی اے) مرکزی کنوینئر عبدالمعروف صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں برڈ فلو کا کوئی خطرہ نہیں اور ایسوسی ایشن ملک کے مختلف علاقوں سے پولٹری چکن کی چیکنگ کی جاتی ہے تاکہ کسی بھی وائرس کی موجودگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں پولٹری کی صنعت پر نوے ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کی گئی