پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈانگ کا پلاننگ کمیشن میں پاک چین سفارتی تعلقات کے 65برس مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی)پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈانگ نے کہاہے کہ پاکستان اور چین معاشی سفارت کاری کے رشتے میں بندھ چکے ہیں ، دونوں ممالک کو مل کر اپنے عوام کی بہتری کیلئے کام کرنا ہے، پاکستان اور چین کی دوستی ”آئرن برادرز“ کی مثال کے طور پر معروف ہوچکی ہے اور دونوں ممالک کے عوام بلا تفریق اس دوستی کی حمایت …

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی)پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈانگ نے کہاہے کہ پاکستان اور چین معاشی سفارت کاری کے رشتے میں بندھ چکے ہیں ، دونوں ممالک کو مل کر اپنے عوام کی بہتری کیلئے کام کرنا ہے، پاکستان اور چین کی دوستی ”آئرن برادرز“ کی مثال کے طور پر معروف ہوچکی ہے اور دونوں ممالک کے عوام بلا تفریق اس دوستی کی حمایت کررہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے پیر کویہاں پاک چین سفارتی تعلقات کی 65ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply