- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) صارفین کے رجحانات میں تبدیلی کے باعث کمپنیوں نے فروخت کی حکمت عملی میں تبدیلیاں کی ہیں۔ گزشتہ چند سال کے دوران صارفین کی نئی کلاس کی مارکیٹ میں موجودگی کی وجہ سے مارکیٹنگ کے شعبہ میں نئے رجحانات نے جنم لیاہے۔ مصروف اقتصادی ماہر اور مارکیٹنگ کے شعبہ کے تجزیہ کار منصر احمد نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان میں مجموعی آبادی کے 40 فیصد صارفین کی عمریں 18تا 34سال کے درمیان ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3758
- Advertisement -