اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ا ےشےن چےمپےن شپ کے لئے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے محمد اختر کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے