پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کا قومی جونیئر ٹیم کے چناو کےلئے 4 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

59

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے آل پاکستان انٹر بورڈ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے دوران قومی جونیئر ٹیم کے چناو¿ کے سلسلہ میں چار رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ آل پاکستان انٹر بورڈ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے 30 نومبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں کھیلی جائے گی