پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات پر مشتمل امدادی سامان کی چوتھی کھیپ افغانستان بھجوا دی، ترجمان دفتر خارجہ

62
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے "عوام کے حق خود ارادیت کے عالمی حصول"سے متعلق پاکستان کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی

اسلام آباد۔12ستمبر (اے پی پی):پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات پر مشتمل امدادی سامان 130-سی کے ذریعے افغانستان کے شہرمزار شریف بھیجا ہے ۔

اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چار دنوں میں یہ چوتھی امدادی سامان کی کھیپ ہے جو افغان بہن بھائیوں کو ریلیف فراہم کرنے کے پاکستان کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔