پاکستان نے بارڈر مینجمنٹ کی بہتری اور برادرانہ تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے انگور اڈا بارڈر کراسنگ چیک پوسٹ افغان حکام کے حوالہ کر دی،آئی ایس پی آر

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) پاکستان نے بارڈر مینجمنٹ کی بہتری اور برادرانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کی غرض سے انگور اڈا میں تعمیر ہونے والی بارڈر کراسنگ چیک پوسٹ افغان حکام کے حوالہ کر دی۔ یہ بات آئی ایس پی آر کی جانب سے ہفتہ کو جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس اقدام سے پاک افغان سرحد پر …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) پاکستان نے بارڈر مینجمنٹ کی بہتری اور برادرانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کی غرض سے انگور اڈا میں تعمیر ہونے والی بارڈر کراسنگ چیک پوسٹ افغان حکام کے حوالہ کر دی۔ یہ بات آئی ایس پی آر کی جانب سے ہفتہ کو جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس اقدام سے پاک افغان سرحد پر امن و استحکام کے قیام میں مدد ملے گی۔ مذاکراتی عمل کے دوران اس بات کا اعادہ کیا گیا تھا کہ سرحد سے متعلق تمام معاملات کو باہمی مشاورت کے ذریعہ حل کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply