- Advertisement -
راولپنڈی ۔10مئی (اے پی پی):پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کر دی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان کی بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے،اس وقت بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595119
- Advertisement -