31 C
Islamabad
بدھ, مئی 7, 2025
ہومتازہ ترینپاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں برتری حاصل کر تے ہوئے...

پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں برتری حاصل کر تے ہوئے بھارت کے 5طیارے مارے گرائے ہیں،وزیر دفاع

- Advertisement -

اسلام آباد۔7مئی (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں برتری حاصل کر تے ہوئے بھارت کے 5طیارے مارے گرائے ہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارتی ننگی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے پاکستان نے اب تک بھارت کے پانچ طیارےر مار گرائے ہیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593697

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں