پاکستان نے سری لنکا میں سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی دوسری کھیپ کولمبو بھیج دی

پاکستان نے سری لنکا میں سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی دوسری کھیپ کولمبو بھیج دی اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) پاکستان نے سری لنکا میں تباہ کن بارشوں اور سیلابوں کے نتیجے میں متاثرین کیلئے امداد کی دوسری کھیپ کولمبو بھیج دی۔جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سی ۔130طیارہ 330ٹن امدای اشیاءلیکر کولمبو پہنچ گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت اورعوام ضرورت کی …

پاکستان نے سری لنکا میں سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی دوسری کھیپ کولمبو بھیج دی
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) پاکستان نے سری لنکا میں تباہ کن بارشوں اور سیلابوں کے نتیجے میں متاثرین کیلئے امداد کی دوسری کھیپ کولمبو بھیج دی۔جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سی ۔130طیارہ 330ٹن امدای اشیاءلیکر کولمبو پہنچ گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت اورعوام ضرورت کی اس گھڑی میں سری لنکا کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں اور اس قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply