اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) پاکستان نے نہ صرف ٹھوس بنیادوں پر اقتصادی استحکام حاصل کرلیا ہے بلکہ وہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی ماہرین اقتصادیات، اہم اقتصادی جریدوں اور بین الاقوامی اداروں نے پاکستان کی اس کارکردگی کو سراہا ہے۔ اﷲ کے فضل و کرم سے ہم اس معاشی …
پاکستان نے نہ صرف ٹھوس بنیادوں پر اقتصادی استحکام حاصل کرلیا ہے بلکہ وہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے، وفاقی وزیر خزانہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) پاکستان نے نہ صرف ٹھوس بنیادوں پر اقتصادی استحکام حاصل کرلیا ہے بلکہ وہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی ماہرین اقتصادیات، اہم اقتصادی جریدوں اور بین الاقوامی اداروں نے پاکستان کی اس کارکردگی کو سراہا ہے۔ اﷲ کے فضل و کرم سے ہم اس معاشی ترقی کے سفر کو مزید تیز کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں جس کا عکس اس بجٹ میں نظر آئے گا۔








