پاکستان نے ہانگ کانگ کے خلاف 2-0سے کامیابی حاصل کرکے مسلسل چوتھی مرتبہ ایشین ٹیم سکوائش چیمپئن شپ جیت لی

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

تائپے ۔ 15 مئی (اے پی پی) دفاعی چیمپئن پاکستان نے ہانگ کانگ کے خلاف 2-0سے کامیابی حاصل کرکے مسلسل چوتھی مرتبہ ایشین ٹیم سکوائش چیمپئن شپ جیت لی ۔ اتوار کو تائیوان میں چیمپئن شپ کے فائنل میں پہلے میچ میں پاکستان کے فرحان محبوب نے ہانگ کانگ کے ٹینگ منگ ہانگ کو11-4،11-7اور11-4سے ہرا کر کامیابی حاصل کی ۔