پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ میں (آج) ایک میچ کھیلا جائے گا

165
نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام راولپنڈی میں جاری پاکستان ون ڈے کپ میں (آج) جمعرات کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں فیڈرل ایریاز اور سندھ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ بلوچستان کی ٹیم دو میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔