- Advertisement -
اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو کامیابی پرمبارکباد دی ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے پاکستان ٹیم کی کامیابی کو "عظیم لمحہ” قرار دیتا ہوئے کہا کہ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔پاکستان کے ساتھ ساتھ انہوں نے ہالینڈ کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=336061
- Advertisement -