33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان ٹینس فیڈریشن نے دوسرے پی ٹی ایف پری آئی ٹی ایف...

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے دوسرے پی ٹی ایف پری آئی ٹی ایف گرین بیج کوچنگ کورس کے نتائج کا اعلان کردیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے دوسرے پی ٹی ایف پری آئی ٹی ایف گرین بیج کوچنگ کورس کے نتائج کا اعلان کر دیا جس کے مطابق 35 میں سے 13کوچز نے کامیابی حاصل کر کے نیشنل گرین بیج کوچ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب لان ٹینس ایسو سی اشن نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر سرپرستی منعقد کئے جانیوالے کورس کو آئی ٹی ایف کوچ کامران خلیل ، فٹنس ٹرینر نصراللہ رانا اور سارہ منصور نے منعقد کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=22321

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں