33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان ٹینس فیڈریشن نے گرین بیچ کوچنگ کورس میں کامیاب ہونے والے...

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے گرین بیچ کوچنگ کورس میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے گرین بیچ کوچنگ کورس میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل گرین بیچ کوچنگ کورس اگست میں لاہورمیں منعقد ہوا جس میں ملک بھرسے 33 کوچز نے شرکت کی۔ اس کورس کے کوآرڈینیٹر کامران خلیل اورنصراللہ رانا تھے۔کورس میں13کوچز نے کامیابی حاصل کی جن کوچز نے کامیابی حاصل کی ان میں احمد بابر، آصف ریاض، عبادسرور، ہمایوں پرویز، جبران الحق، قاسم گل، مبشرشاہین، محمد شہباز، محمد شاہد، نوشیرعلی، سجاد رسول، طیب افتخار اور سجاد شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=22188

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں