37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان ٹینس فیڈریشن کا اسلامک گیمز کےلئے 8 رکنی ٹیم کا اعلان

پاکستان ٹینس فیڈریشن کا اسلامک گیمز کےلئے 8 رکنی ٹیم کا اعلان

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے اسلامک گیمز کے لئے 8رکنی ٹیم کا اعلان کردیا، اعصام الحق بین الاقوامی مقابلوں کے باعث دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق اسلامک گیمز رواں سال 12 سے 22مئی تک آذر بائیجان کے شہر باکو میں ہوں گے جس میں کےلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن نے آٹھ رکنی مرد و خواتین ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، مرد کھلاڑیوں میں عقیل خان، عابد علی، اکبر محمد، عابد مشتاق اور مزمل مرتضیٰ شامل ہیں،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=46181

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں